یہ کرکٹ
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiتماشائیوں کا کھیل پر یوں تبصرہ تھا آج
خالص ہے یہ کرکٹ کچھ مکس نہیں ہے
ابتدائی دو دنوں کے کھیل کا یہ انداز خود
کہہ رہا ہے پہلے سے یہ فکس نہیں ہے
More General Poetry
تماشائیوں کا کھیل پر یوں تبصرہ تھا آج
خالص ہے یہ کرکٹ کچھ مکس نہیں ہے
ابتدائی دو دنوں کے کھیل کا یہ انداز خود
کہہ رہا ہے پہلے سے یہ فکس نہیں ہے