یہ کیا بنا پھرتا ھے ارے انسان تو

Poet: Asad By: Asad, mpk

یہ کیا بنا پھرتا ھے ارے انسان تو
کبھی مومن کبھی منکر کبھی شیطان تو

کہیں پر بنا پھرے ھے تو نا خدا
تو کہیں بنا پھرتا ھے بھگوان تو
 

Rate it:
Views: 453
12 Sep, 2019