یہ کیسے ملک کے محسن ہیں

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindi

یہ کیسے ملک کے محسن ہیں
جو سراسر ملک کے دشمن ہیں

بیوروکریٹ ہوں یا سیاست دان
سانپ کی طرح اٹھائے اپنا پھن ہیں

Rate it:
Views: 374
22 Aug, 2014