یہ ہی بات ہے نہ

Poet: UA By: UA, Lahore

اچھا بہانہ پایا ہے ملنے کے لئے نہ آنے کا
رستہ نہیں مِل پایا ہے تمہیں میرے ٹھکانے کا

میرے گھر کا رستہ سیدھا سیدھا نہ ہوتا تو آتے
بھَول بھَلیاں سے پیچیدہ ہوتا تو شوق سے آتے

سہل پسندی کے عادی ہوتے تو یقیناً آ جاتے
میرے گھر کو پانا مشکل ہوتا تو ےقیناً آ جاتے

آسانی سے ہو جانے والی منزل کے قائل نہی ہو
جو کام ذرا مشکل نہ ہو اَس کام پہ مائل نہیں ہو

تم چاہ کے بھی جو نہ آئے کہو نہ یہ ہی راز ہے
راستے جان کے بھی نہ آئے کہو کہ یہ ہی بات ہے
 

Rate it:
Views: 474
06 Nov, 2012