Add Poetry

یہاں ضمیر ہی مردہ ہیں یا لوگ نہیں پڑھتے

Poet: Syed Ishtiaq Hussain Kazmi By: Waqas Shah, RAWALPINDI

یہاں ضمیر ہی مردہ ہیں یا لوگ نہیں پڑھتے
اب لہو ہی لہو سارے اخبار کا عنواں ہے

مرنے کے سوا دل میں اب کوئی نہیں حسرت
اس حال میں یہ زندگی بے کار کا عنواں ہے

اے حاکم وقت تو کسی فرعون سے بدتر ہے
تیرے عہد کا ہر لمحہ انتشار کا عنواں ہے

Rate it:
Views: 511
11 Oct, 2010
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets