یہاں ہر کوئی ملتاہے درد کا مارا بابا
ہم کوبھی اپنےیار سےملادوخدارابابا
دل کےسمنددر میں ہلچل مچی ہے
مگر نظر سےاوجھل ہے کنارہ بابا
سنسان رات کی تاریکی دور منزل
رہنمائی کونہ چاند نہ ہے تارہ بابا
جس میں پیچ و خم کےسواکچھ نہیں
کچھ ایسا غریب مقدرہے ہمارابا با