یہی تو ہیں وہ لیلہ کی جو مجنوں بنائیں آنکھیں
Poet: محمد امین علی By: محمد امین علی, Kunriاور ہاں! پسند ہیں مجھے وہ حجابی آنکھیں
کرے ہیں پریشاں، دیکھیں جو اک نظر آنکھیں
کہیں کہتی تو ہیں، اشاروں اشاروں میں کچھ
مجھ سے پھر نگاہیں بھی چراتی ہیں وہ آنکھیں
یقینن میری الجھن کو بھڑا رہی ہیں، اب
ہاں جھکی ہوئی تیری، وہ کمال آنکھیں
آنکھوں کی سمجھ بھلا میں بھی رکھوں ہوں، اب
یہی تو ہیں وہ لیلہ کی، جو مجنوں بنائیں آنکھیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad