یہی سوچ ۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiہٹ دھرمی اور انا بن گئے قومی مزاج
خودکشی کی جانب ہی یہ قوم مائل ہے
یہ امت ایک عرصہ سے روبہ زوال ہے
گویا راہ ترقی میں یہی سوچ حائل ہے
More General Poetry
ہٹ دھرمی اور انا بن گئے قومی مزاج
خودکشی کی جانب ہی یہ قوم مائل ہے
یہ امت ایک عرصہ سے روبہ زوال ہے
گویا راہ ترقی میں یہی سوچ حائل ہے