یہی نظام الہی ہے
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiدیکھو یہ اتقاق نہیں یہ عذاب الہی ہے
گناہ مسلسل کرتی ہے قوم تو پھر ایسا ہوتا ہے
بستیاں تباہ ہوتی ہیں قومیں مٹ جاتی ہیں
پھر عرش ہلتا ہے زمیں لرز جاتی ہے
یہی نظام الہی ہے
ہاں یہ ہی عذاب الہی ہے
More General Poetry






