ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺲ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭ ﻟﯿﻨﺎ
Poet: احسن فیاض By: Ahsin Fayaz, Badinﻣﯿﺮﮮ ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ
ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺲ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺀ ﻟﯿﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ
ﯾﺎﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺲ ﻟﯿﻨﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺀ ﻟﯿﻨﺎ
ﮐﮭﻨﮏ ﺭﺕ ﮐﯽ ﺷﺎﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺟﺴﻢ
ﮐﻮ ﺳﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ
ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﺎ ﺩﭘﭩﺎ ﺍﻭﮌﮪ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺲ ﻟﯿﻨﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺀ ﻟﯿﻨﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﻻﻟﯽ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﭨﯿﮑﺎ
ﺟﺒﯿﮟ ﭘﺮ
ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﺳﻨﻮﺭ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺲ ﻟﯿﻨﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺀ ﻟﯿﻨﺎ
ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﻏﺰﻝ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ
ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ
ﺗﻢ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺲ ﻟﯿﻨﺎ
ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺀ ﻟﯿﻨﺎ
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad