ﻣﻠﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ُﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ
Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.Aﮐﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﻠﮧ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﻏﯿﺮ ﮐﺎ
ﻣﺮﮮ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﮭﺮ
ﺻﺪﺍﯾﺌﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﺮﯼ
ﺧﺪﺍ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﯽ ﺍﺏ ﯾﮧ ﻧﻈﺮ
ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺁﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﻠﮏ
ﺑﮍﮬﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺩﺭﺩِ ﺟﮕﺮ
ﮐﺮﺏ ﮐﺐ ُﺟﺪﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺧﺘﻢ
ﮐﯿﺎ ﺧﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﻧﮕﺮ
ﮐﮩﻮ ﺍﺏ ُﺍﺳﮯ ﻟﻮﭦ ﺁﺋﮯ لکیؔ
ﻣﻠﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﯼ ُﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad