لاہور: ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران ڈولفن اسکواڈ کا اہلکار محسن شہید

لاہور: (08 دسمبر 2019) ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران ڈولفن اسکواڈ کا اہلکار شہید ہوگیا۔

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں مقابلے کے دوران ڈولفن اسکواڈ کا ایک اہلکار محسن شہید ہوگیا، جبکہ دونوں ڈاکو موٹر سائیکل چھوڑ کر قریبی گلیوں میں فرار ہوگئے۔

سی سی پی او لاہور نے واقعے کا نوٹس لے کر ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب کرلی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.