ماہرہ خان اورعلی رحمان کی پی آئی سی میں وکلا گردی کی شدید مذمت

لاہور : شوبز سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی مشہور شخصیات ماہرہ خان اور علی رحمان خان نے وکلاکی جانب سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی خیرسگالی سفیراور اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ جنگ کے دوران بھی ہسپتالوں پرحملہ نہیں کیا جاتا۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.