وزیراعظم کی آزاد کشمیر میں ہنگامی بنیادوں پر امداد فراہمی کی ہدایت 

وزیراعظم عمران خان نے آزادجموں و کشمیر کے تودے گرنے سے متاثرہ افراد کو فوری طور پر ہنگامی بنیادوں پر ہر قسم کی انسانی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ منگل کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے، فوج اور تمام وفاقی وزرا سے اس سلسلے میں بروقت کارروائی کیلئے کہا۔انہوں نے کہا کہشدید برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ آزاد جموں کشمیر میں موت اور تباہی کا پیغام لیکر آئیں.


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.