پاک فوج کشمیر کاز کے ساتھ پرعزم ہے،پاکستان کشمیریوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا.جنر ل قمرجاوید باجوہ

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  سے صدر آزادکشمیرسردار مسعود نے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق  ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور خصوصاً ایل او سی اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے دوبارہ اپنا عزم دہراتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کشمیر کاز کے ساتھ پرعزم ہے اور کشمیر کے عوام کی بھرپور حمایت کرتی ہے، پاکستان کشمیریوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.