ملک کے انتہائی اہم ادارے کے ڈی جی کوعہدہ سے فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نادرا کے ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹس ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ڈی جی نادرا کو عہدے سے ہٹا دیا ۔۔ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق نادرا کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ذوالفقار علی سے انتظامی اور مالی اختیارات بھی واپس لے لیے گئے ہیں ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

33