پاکستان نے آئی ٹی میں انقلاب کی بنیاد رکھ دی، خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹارڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی ہے۔اپنے ٹویٹ میں چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل

کیبل آپریشنلائز کردی گئی،دوسرے مرحلے میں اسلام آباد سے کراچی اور گوادر تک کیبلز بچھائی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ آپٹیکل کیبلز کا یہ کام ڈیجیٹل ہائی ویے پلان کے تحت کیا جارہا ہے،چین کے تعاون سے اس منصوبے کے ذریعے آئی ٹی انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

67