دنیا کی اہم شخصیات اور اداروں کے ٹوئٹراکاؤنٹس ہیک، آخر ماجرا کیا ہے؟؟؟ تشویشناک صورتحال جانئے

دنیا کے امیرترین شخص بل گیٹس، سابق امریکی صدرباراک اوباما، مائیک بلوم برگ، امری ترین شخٖ جیف بیزوس، امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن، ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اوراوبر کا اکاونٹ ہیک کیا گیا ہے۔

ہیک اکاونٹس پرصارفین کو بٹ کوائن ڈبل کرنے کے بارے میں ٹویٹ کرکے جھانسہ دیا گیا تھا۔ ٹوئٹر کی جانب سے ہیک اکاونٹس کی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی گئیں ہیں۔ 

We are aware of a security incident impacting accounts on Twitter. We are investigating and taking steps to fix it. We will update everyone shortly.

— Twitter Support (@TwitterSupport) July 15, 2020انتظامیہ نے اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ اکاوئنٹ ہیک ہونے سے آگاہ ہیں، مسئلہ پر قابو پانے اور معاملے کی تحقیقات کیلئے کام کررہے ہیں بہت جلد صارفین کو آگاہ کریں گے۔

غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بٹ کوائن سکیمر نے ہیکنگ سے ایک لاکھ دس ہزار ڈالرنامور اکاؤنٹس کے ذریعے بٹورے ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

87