ٹرمپ کی خوشنودی کیلئے برطانیہ نے چین سے منہ موڑ لیا

لندن : چینی کمپنی ہواوے کے کی تمام فائیو جی کِٹس دو ہزار ستائیس تک برطانیہ سے ختم کردی جائیں، برطانوی حکومت نے چینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے سے فائیو جی سامان کی خرید پر پابندی لگا دی۔

direction:rtl;unicode-bidi:embed">

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت نے بھی چین سے منہ موڑ لیا، برطانوی حکومت نے چینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے سے فائیو جی سامان کی خرید پر پابندی لگا دی۔ کمپنیوں کو ہواوے سے خریدا ہوا سامان بھی استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

110