وزیراعظم نے تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ۔

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">تفصیلات کے مطابق حکومتی اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج دوپہر اڑھائی بجے پارلیمنٹ ہاوس میں  ہوگا، ارکان قومی اسمبلی و ارکان سینٹ شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق ارکان سے مشاورت کی جائے گی ۔ ایف اے ٹی ایف سے متعلق بلوں کی منظوری کی حکمت عملی طے کی جائے گی ۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

28