فیٹف قانون سازی کا طریقہ کار ایوان کے ساتھ مذاق ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: (16 ستمبر 2020) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فیٹف قانون سازی کا طریقہ کار ایوان کے ساتھ مذاق ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فیٹف قانون سازی کا طریقہ کار ایوان کے ساتھ مذاق ہے۔ آج ایوان میں پارلیمانی اور جمہوری اصولوں کا قتل عام کیا گیا۔ اس قتل عام کی دنیا کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

جبکہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اینٹی منی لانڈرنگ بل کی شق وار منظوری کے دوران مسلم لیگ (ن) کے شاہد خاقان عباسی کا اسپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ جس طرح ایوان چلا رہے ہیں کیا اس سے ایوان کے تقدس میں اضافہ ہورہا ہے؟


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

109