فیصل آباد میں طبی آلات کی تیاری کا ایک زون قائم کیا گیا ہے، فواد چوہدری

 فائل فوٹو

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں طبی آلات کی تیاری کا ایک زون قائم کیا گیا ہے۔

اتوار کے روز ایک ٹویٹ میں انہوں نےکہا کہ زون میں طبی آلات کی تیاری میں سرنج،Needle، کینولا، ایکسرے مشینیں، دل کے Stunt اور  ڈائیلاسز مشینیں تیار کرنے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

 وزیر نے کہا کہ ان تمام آلات کی مقامی سطح پر تیاری سے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کے طبی آلات کی درآمد میں نمایاں کمی آئے گی۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

74