پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ زہرہ عامر نے خاموشی سے شادی کرلی ہے۔متعلقہ خبرٹک ٹاک اسٹار سارہ الٰہی کی شادی کی تصاویرمقبول
پاکستانی ماڈل اداکارہ اور ٹک ٹاک اسٹار سارہ الٰہی کی شادی کی...
تفصیلات کے مطابق زہرہ عامر نے اگست 2020 میں شادی کرلی تھی۔متعلقہ خبرنادیہ خان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اپنی...
اپنے حالیہ انٹرویو میں زہرہ عامر نے انکشاف کیا کہ گھر والوں کے دباؤ کی وجہ سے انہوں نے جلد شادی کرلی لیکن اب اداکاری پر فوکس ہوگا جبکہ کورونا وائرس کے باعث انڈسٹری سے شادی میں کسی کو نہیں مدعو کیا گیا تھا۔متعلقہ خبربھارتی شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی نے خاموشی سے شادی کرلی
بھارتی شوبز انڈسٹری کے مشہور جوڑی نے خاموشی سے شادی کر کے...
واضح رہے کہ ابھرتی ہوئی اداکارہ مختلف ٹیلی فلمز میں بھی دکھائی دی ہیں۔ -->
