حکومتی ارکان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بنچوں کیساتھ کیاحرکت کرڈالی ،جان کرآپ کو یقین نہیں آئیگا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے کے حوالے سے بلائےگئے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم اور تمام اراکین پہنچے تو اس موقع پر حکومتی اراکین کی جانب سے خالی پڑے اپوزیشن کے بنچوں پر ’’نوٹوں کے ہار‘‘ رکھ دیئے ۔اس کے علاوہ اپوزیشنکے بنچوں پر ’’نوٹ کو عزت دو‘‘ کے بینرز بھی رکھے گئے ۔ان بینرز پر پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور قائد مسلم لیگ(ن) میاں نوازشریف کی تصاویریں بھی پرنٹ گئی تھیں ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

55