حبا بخاری کی نعت سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری نے ایک شو میں نعت ’میں تو پنجتن کا غلام ہوں‘ پڑھ کر مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

حبا بخاری کی نعت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں انتہائی عاجزی سے نعت رسولﷺ  پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

مداح حبا بخاری کو شو میں نعت پڑھتے ایک نئے انداز میں دیکھ کر حیران رہ گئے۔

تاہم مداحوں کی جانب سے حبا بخاری کی نعت کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

124