اسرائیل کی غزہ میں بمباری کا سلسلہ جاری ، مزید 42 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بمباری کا سلسسلہ جاری ہے، مزید 42 فلسطینی شہید کردیے گئے ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق غزہ میں شہید  ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 200 ہوگئی ہے جس میں 34 خواتین اور ​ 58 بچے شامل ہیں جبکہ فضائی بمباری سے درجنوں فلسطینی زخمی ہیں۔

اسرائیلی بمباری  کے نتیجے میں غزہ میں دوعمارتیں زمین بوس ہوگئی ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائی بمباری کے نتیجے میں غزہ شہر میں مکمل بلیک آؤٹ  کردیا گیا ہے۔

--> Double Click 970 x 90


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

59