ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

فوٹو: پی ایس ایل

پاکستان سپر لیگ کے 21ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

دونوں ٹیمیں ایونٹ میں ایک مرتبہ آمنے سامنے آئی ہیں جس میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 6وکٹوں سے شکست دی تھی۔

لیگ ٹیبل پر ملتان سلطانز 4پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے جبکہ پشاور زلمی 8پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔

ملتان سلطانز

کپتان محمد رضوان، شان مسعود، صہیب مقصود، ریلی روسو، شمرون ہیٹمیئر، خوشدل شاہ، سہیل تنویر، بلیسنگ مزربانی، شاہنواز دھانی، عمران خان، عمران طاہر۔

پشاور زلمی

کپتان وہاب ریاض، کامران اکمل، حیدر علی، شعیب ملک، ڈیوڈ ملر، روومان پوول، شیرفین ردرفورڈ، فبیان ایلن، عمید آصف، محمد عرفان، محمد عمران۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

35