مایا علی کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی کی خوبصورت اداکارہ مایا علی کی سالگرہ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔

مایا علی کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مایا علی آج اپنی 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

مایا علی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویوں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنی سالگرہ نہایت سادہ سے لباس میں منائی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آ رہی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

 

اس کے علاوہ پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور ستاروں کی جانب سے بھی مایا علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارک باد دیئے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali)

واضح رہے کہ مایا علی کی 32 ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کے مداحوں کی جانب سے اُن کی خوبصورت تصاویر پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔

Adsense 300×250

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

96