اداکارہ اشنا اور کبری خان کی تصاویر مداحوں کو بھا گئیں

image
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا اور کبری خان کی دلکش  تصاویر سوشل  میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔

اداکارہ انوشے اور اداکارہ کبری خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کبری اور اداکارہ اشنا کو ایک ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

قابلِ غور بات یہ ہے کہ دونوں اداکارئیں ایک جیسا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kübra Khan (@thekubism)

اداکاروں کی تصویر کو مداحوں کی جناب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی کامنٹس میں دونوں اداکاروں کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.