جیمزبونڈ پارٹی میں شوبزاورسیاسی سیلیبرٹیز کےجلوے

image
اگرآپ انٹرٹینمنٹ ​​اورسیاست سے تعلق رکھنے والے بڑے ناموں کو ایک ہی چھت کے نیچے دیکھنا چاہتے ہیں تو کراچی میں ہونے والی “جیمز بانڈ پارٹی ” کی تصاویر دیکھ لیں ۔

جمعہ کو کراچی میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن میں ستاروں سے سجی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہمایوں سعید، مہوش حیات، آمنہ الیاس، احد رضا میر، عمران اشرف اعوان، عدنان صدیقی ، نبیلہ فریحہ الطاف، سینیٹر شیری رحمان سمیت کئی مشہور شخصیات اور سیاستدانوں نے شرکت کی۔

تصاویر: دیوا میگزین

ایونٹ کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پرزیرگردش ہیں۔

فالوورز نے اپنے تبصروں میں خاص طور پر مہوش حیات کے لباس اور اسٹائل کی تعریف کی۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.