گھریلو گیس صارفین کے لئے اس سال بجلی کا رعایتی پیکج متعارف کرایا گیا ہے،حماد اظہر

image

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کےلئے  اس سال بجلی کا رعایتی پیکج متعارف کرایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے ایل این جی کے متعلق  اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاور سیکٹر کے لئے اس کی میرٹ آرڈر  پرضرورت سے زیادہ ایل این جی دستیاب ہے،ان کا کہنا تھا کہ  ایکسپورٹ سیکٹر کو بھی مسلسل سپلائی جاری ہے۔

وفاقی وزیر حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ مقامی گیس پر موجود گھریلو صارفین جن کو مقامی گیس ذخائر  میں کمی کے باعث  کافی سالوں سے مشکلات کا سامنا تھا ان کے لئے س سال بجلی کا رعایتی پیکج متعارف کرایا گیا ہے۔

Square Adsence 300X250


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.