کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی

image

کوئٹہ سےاسلام آباد آنےوالی نجی ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، کپتان نے فوری کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرکے طیارے کو واپس کوئٹہ ایئرپورٹ پراتار دیا۔

رپورٹ کے مطابق بوئنگ 737طیارہ 14ہزارفٹ کی بلندی پرتھا، کپتان نے فوری طورپرکنٹرول ٹاور سے رابطہ لینڈنگ کی اجازت طلب کی، ایئرلائن حکام کے مطابق انجینئزطیارے کا معائنہ کررہے ہیں، فنی خرابی دورہوتے ہی پروازکوروانہ کردیا جائے۔

 


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.