اداکارہ عائشہ عمر کی نئی ویڈیو نے مداحوں کے دل دہلادیے

image
پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی ویڈیو نے ان کے مداحوں کے دل دہلادیے۔

عائشہ عمر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈٰیو پوسٹ کی گئی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ دبئی کی ایک بلڈنگ پر موجود ہیں جہاں سے برج خلیفہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو میں اداکارہ کو ایج والکنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

وائرل ویڈیو پر اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے مخلتف تبصرے کیے جارہے ہیں۔

گزشتہ دنوں عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکاردبئی میں موجود تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

انسٹاگرام پر اداکارہ عائشہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہوں نے غیر مناسب اسٹائل میں تصاویر بنوائی تھیں۔

 اداکارہ عائشہ کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کا مذاق بنا رہے تھے۔

 اس سے قبل عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائیکس آ چکے تھے، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی  گئیں تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

 واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.