قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مصباح الحق نے دوبارہ کوچنگ کیلئے اپلائی کردیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے انٹرویو دیدیا،اظہر محمود بھی انٹرویوز دینے والوں میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے جوناتھن ٹروٹ، آسٹریلیا کے سٹورٹ لا نے بھی افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے انٹرویو دیدیا ہے۔ Square Adsence 300X250