بٹ کوائن کریش؛ وقار ذکا کی پیش گوئی درست ثابت

image
پاکستان میں کرپٹو کرنسی کو قانونی قرار دلوانے کے لیے پیش پیش سابق ٹی وی میزبان وقار ذکا کا کہنا ہے کہ بٹ کوائن کی قیمت میں مزید کمی ہوگی۔

وقا ذکا نے اس حوالے سے گزشتہ سال 13نومبر کو فیس بک پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی تھی،اس ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ اگرکسی نے میری بات سن کربٹ کوائن میں سرمایہ کاری کی ہے تووہ اپنے بٹ کوائنزکوکیش آؤٹ کروالے، اس وقت ایک بٹ کوائن 62 ہزارڈالرکا چل رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 2022 بٹ کوائن کے کریش ہونے کا سال ہے!

اس وقت ان کا کہنا تھا کہ ٹریڈنگ کرو، یعنی خرید کربیچو اسے ہولڈ مت کرواورنومبربھی کہہ رہا تھا کہ کیش آؤٹ کر کے نکل جاؤ۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ویڈیو کی تاریخ دیکھیں، اس کے بعد میں نے کبھی نہیں کہا کہ اس میں سرمایہ کاری کروں۔

اسی طرح وقار ذکا نے دنیا کی دوسری بڑی کرپٹو کرنسی ایتھیریم کے حوالے سے بھی 8 جون 2020 میں یوٹیوب پر ویڈیوپوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے پیش گوئی کی تھی یہ وقت ایتھیریم خریدنے کا ہے جتنے خرید سکتے ہو خرید لو۔ اس وقت ایک ایتھیریم 200 ڈالر کا تھا۔

مزید پڑھیں3 hours agoٹوئٹر اور ایلون مسک کے درمیان ہونے والا دنیا کا سب سے بڑاکاروباری معاہدہ تعطل کا شکار!

ٹیسلا اوراسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک کا شکاردنیا کے...

10 hours agoگوگل کی جانب سے اینڈرائڈ 13 کا بیٹا ورژن متعارف

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ...

22 hours agoشدید طوفان ختم ہوتے ساحلوں کو بچا سکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شدید طوفان گہرے...

24 hours agoملکی وے میں موجود عظیم الجثہ بلیک ہول کی پہلی تصویر جاری

امریکی سائنس دانوں نے ملکی وے کہکشاں کے وسط میں موجود ’...

1 day agoدوبارہ ٹوئٹر کے سی ای او تعیناتی کا معاملہ: جیک ڈورسے کی وضاحت

جیک ڈورسے نے دوبارہ ٹوئٹر کے سی ای او کے عہدے پر...

1 day agoویڈیو گیم نیڈ فار اسپیڈ کی تفصیلات لیک، ویڈیو وائرل

مشہورزمانہ کارریسنگ ویڈیو گیم نیڈ فاراسپیڈ موبائل کی تفیصلا ت اس کی...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.