اداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیو وائرل

image
پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے ۔

شئیر کی ویڈیو میں اداکارہ کو اپنی دوست کے ساتھ کار میں دیکھا جاسکتا ہے جوکہ انکی دوست ڈرائیو کر رہی ہیں۔

اس ویڈیو میں گانا بھی سنا جاسکتا ہے جس پر اداکارہ علیزے پوز دے رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

شئیر کی گئی تصویر میں علیزے شاہ مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔

گزشتہ دنوں علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ادکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

مزید پڑھیں11 hours agoسلمان خان نے فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا

بالی وُڈ سُپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آئندہ آنے والی فلم...

11 hours agoعامر لیاقت کی برہنہ ویڈیو کس نے بنائی اور کمرے میں تیسرا کون تھا؟ اہلیہ دانیہ شاہ کا نیا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف باغی رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی...

14 hours agoکیارا ایڈوانی کرن جوہر کے حق میں بول پڑیں

بالی وُڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ کیارا ایڈوانی نے کرن جوہر کے...

15 hours agoیہ کس معروف اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

بالی وُڈ انڈسٹری میں 2012 سے کیرئیر کا آغاز کرنے والی مشہور...

15 hours agoاحد رضا میر نے اپنی نیٹ فلیکس سیریز کا ٹیزر شیئر دیا

احد رضا میر کی نیٹ فلیکس سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ کا ٹیزر ریلیز...

15 hours agoسلمان خان کے گھر قیامت ٹوٹ پڑی

بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے بھائی اداکار وفلمساز سہیل...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.