عامر لیاقت کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

image
حال ہی میں تیسری بیوی سے علیحدگی اور برہنہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عامر لیاقت نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری ایک ویڈیو میں عامر لیاقت کو سجاد علی کے مشہور گانے ’ میں ڈوب رہا ہوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں‘ پہ لپ سنک کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ کچھ دیر بعد اپنے اوپر لگائے گئے گندے الزامات سے متعلق پاکستانی سرزمین سے اپنا بیان جاری کروں گا اور پھر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑ دوں گا۔

After a while will release my last statement regarding the filthy fiasco from the land of Pakistan and then leave forever. #aamirliaquat#allahhafizpakistan#regrettobekind pic.twitter.com/HCEz1AucXW

— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 14, 2022

واضح رہے کہ عامر لیاقت پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی جانب سے انتہائی شرمناک الزامات عائد کیے گئے تھے جبکہ ان کی برہنہ ویڈیو بھی لیک کی گئی۔

عامر لیاقت نے برہنہ ویڈیو سے متعلق اپنے موقف میں کہا تھا کہ  جن کی ذمے داری تھی کہ کسی کی عزت نہ اچھالی جائے اور ایسی ویڈیوز لگانے والوں کوگرفتار کیا جائے۔

مزید پڑھیں24 mins agoصبا قمر کی نئی فلم کے گانے ’پانی’ کا ٹیزر جاری

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی آنے والی فلم ‘کملی’...

36 mins agoگلوکارہ نیہا ککڑ کے شوہر کا ہوٹل میں قیمتی سامان چوری ہوگیا

بھارت کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ کے شوہر کا آئی فون اور...

51 mins agoصبا قمر کو کس نے شادی کی پیشکش کر دی؟ اداکارہ دنگ رہ گئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں...

1 hour agoلیجنڈری اداکارہ ممتاز نے کیا غیر ازدواجی تعلقات کا انکشاف

بولی وُڈ کی لیجنڈری اداکارہ ممتاز نے حال ہی میں اپنی زندگی...

2 hours agoبھارتی مداح نے علی ظفر سے معافی مانگ لی

علی ظفر پاکستان کے معروف ترین گلوکار ہیں اور صرف پاکستان ہی...

2 hours agoامبر ہیئرڈ سے علیحدگی کے بعد جونی ڈیپ کے فالوورز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

ہالی وڈ سپر اسٹار جونی ڈیپ کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.