ڈالر197 روپے سے بھی مہنگا ہو گیا

image

 ڈالر کی قیمت  197  روپے سے بھی اوپر چلی گئی۔

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 51پیسے مہنگا ہو گیا۔ڈالر کی قیمت197 روپے25 پیسے ہو گئی۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر  ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر ایک روپے 56 پیسے اضافہ  ریکارڈ ہوا اور ڈالر 195 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ماہرین معاشیات کے مطابق سیاسی صورتحال میں غیر استحکام  اور آئی ایم ایف سے  قرض کی معطلی کے باعث ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.