وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم

image

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ شیریں مزاری بطور خاتون قابل احترام ہیں،ان کی رہائی کا حکم دیدیا ہے، کسی بھی خاتون کی گرفتاری معاشرتی اقدار سے مطابقت نہیں رکھتی۔

ان کا کہنا تھا کہ شریں مزاری کو گرفتار کرنے والے اینٹی کرپشن عملے کیخلاف تحقیقات ہونی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں: 

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو آج ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا ان کے خلاف ڈی جی خان میں پرانا مقدمہ درج ہے۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.