بجلی بچاو مہم ختم، تاجروں کو رات گئے تک کاروبار کرنے کی اجازت

image

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نےبجلی بچاؤمہم کےاحکامات ختم کردیئے اور تاجروں کورات گئےتک کاروبارکرنےکی اجازت دے دی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیکریٹری انڈسٹری کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی، تاجروں کو  اتوار کے روز بھی کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی  گئی ہے۔

وزیر اعلی ٰپنجاب پرویز الہٰی نے کاروباری اوقات کار پر پابندی ختم کر دی اور کہا ہے کہ اب تاجر برادری رات گئے تک کاروبار کرسکے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.