کابل کے مدرسے میں خود کش دھماکا، شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق

image

کابل(نیوز ڈیسک)افغان دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں افغان مدارسکے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خودکش دھماکےمیں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوچکے ہیں۔افغان حکام کے مطابق دھماکے میں ہونےوالی اموات کی حتمی تعداد ابھی معلوم نہیں ہوسکیں۔خبر ایجنسی کے مطابق کسی گروپ نے ابھی دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.