گائے نے ٹکر مارکر سابق نائب وزیر اعلیٰ کی ٹانگ توڑ دی

image

گجرات (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست گجرات کے سابق نائب وزیر اعلیٰ نتن پٹیل آج گائے کی ٹکرسے زخمی ہوگئے۔وہ ایک ضلع میں ترنگا لہراتے ہوئے ریلی کی شکل میں جا رہے تھے کہ ایک اچھلتی کودتی بےقابو گائے انہیں ٹکر مارتے ہوئے فرار ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے میں ان کی الٹی ٹانگ معمولی فریکچر ہوگئی۔بی جے پی رہنما سرال پٹیل نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس تقریب میں 2 ہزار افراد نے شرکت کی۔ریلی اپنے اختتامی مراحل میں تھی کہ سبزی بازار کے قریب ایک گائے اچانک سامنے سے بھاگتی ہوئی آئی اور ٹکر مار دی۔Stray cow attacks Gujarat's former Deputy CM Nitin Patel during "Har Ghar Tiranga" yatra in Mehsana. pic.twitter.com/pwlmqRi7nT

— Saral Patel (@SaralPatel) August 13, 2022


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.