ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری مزید کتنے روپے سستا کاروباری حضرات کیلئے بڑی خبر

image
اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاریہے اور ڈالر مزید ڈھائی روپے سستا ہو گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 49 پیسے سستا ہو کر 213 روپے کا ہو گیا ہے۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔100 انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 43 ہزار کی سطح عبور کر گیا ہے، 100 انڈیکس 330 پوائنٹس اضافے سے 43187 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کئی روز سے امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.