کسی بھی قیمت پر شہبازگل کوبچاؤ، عمران خان نےشہباز گل کو بچانے کیلئے کیا کیا انتظامات کر لیے؟

image

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شہباز گل کے معاملے پر پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔عمران خان کی سربراہی میں پارٹی کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد بنی گالہ میں ہوگا جس میں شہباز گِل کی ضمانت سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔عمران خان نے اجلاس میں پارٹی کی قانونی ٹیم کو بھی طلب کیا ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل ان دنوں پولیس کی حراست میں ہیں اور جسمانی ریمانڈ کے دوران طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں میڈیکل بورڈ نے ان کی صحت تسلی بخش قرار دی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.