دور رس دنیا پر مرتب ہوں گےاس کےاثرات طاغوت کے مذموم عزائم کا قیمہ ثابت ہو گی عالمی سیاست ومعشت میں مچا دے گی ہلچل سی پیک اک انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو گی