اک نشہ تھا تجھے سے محبت کا مگر اب میں اُتَر بیٹھا ہوں
Poet: Dani By: Dani, Lahoreاک ملنے کو تجھ سے
میں زندگی کا اُدھر کر بیٹھا ہوں
اب موت نہ جانے کب آجائے
میں سامان تیار کر بیٹھا ہوں
یہاں تو یقین اپنی سانسوں تک کا نہیں
اور میں کمبحت تیرا اعتبار کر بیٹھا ہوں
گھنی رات ، تیری یاد اور وہ برسات
اے عشق کچھ تو بتا میں کیا آخر یار کر بیٹھا ہوں
یہ تنہائی اس کا تحفہ ہے اِس لیے دِل سے لگا رکھتا ہوں
اور یار سمجھتے ہیں دانش میں اظہار کر بیٹھا ہوں
More Love / Romantic Poetry






