اک یاد کے ناکے پہ مجھے رکنا پڑا ہے

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

اک یاد کے ناکے پہ مجھے رکنا پڑا ہے
سو درد نکل آئے تلاشی کے بہانے

Rate it:
Views: 325
25 Jan, 2019