ایسے دشمنوں کا کیا جو دل کے قریب ہوں؟
Poet: Asad By: Asad, mpkتمنا کریں گل کی اور کانٹے نصیب ہوں
ایسے دشمنوں کا کیا جو دل کے قریب ہوں؟
ھے مرض عشق یہ اسد آسان نہیں جائے گا
چھوٹے گا بس وہی جس کے اچھے نصیب ہوں
More Love / Romantic Poetry
تمنا کریں گل کی اور کانٹے نصیب ہوں
ایسے دشمنوں کا کیا جو دل کے قریب ہوں؟
ھے مرض عشق یہ اسد آسان نہیں جائے گا
چھوٹے گا بس وہی جس کے اچھے نصیب ہوں