بات سمجھ نہیں آتی انہیں ہماری

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

بات سمجھ نہیں آتی انہیں ہماری
اور بھی بڑھ گئی ہے بےقراری ہماری

جب سے آئے ہیں وہ ہمارے دل میں
طبعت رہتی ہے بڑی ناساز ہماری

ان سے ملنے کی ہے ہمیں حسرت
نہیں ہوتی ان سے ملاقات ہماری

ان یاد کر کے گزرتے ہیں رات دن
ان کے ہاتھوں میں ہے جان ہماری

ختم ہو گی تشنگی ان سےمل کر
ہو جائے گی جب ان سے بات ہماری

Rate it:
Views: 1159
24 Nov, 2014