تیری آواز آتی ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreتیری آواز آتی ہے
مدھر نغمہ سناتی ہے
ہوا کے دوش پر اڑ کر
تیری خوشبو جو آتی ہے
مجھے مدہوش کرتی ہے
دیوانہ سا بناتی ہے
تیری آواز آتی ہے
مدھر نغمہ سناتی ہے
More Love / Romantic Poetry
تیری آواز آتی ہے
مدھر نغمہ سناتی ہے
ہوا کے دوش پر اڑ کر
تیری خوشبو جو آتی ہے
مجھے مدہوش کرتی ہے
دیوانہ سا بناتی ہے
تیری آواز آتی ہے
مدھر نغمہ سناتی ہے